1416 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1416
Hadith in Arabic
۔ (۱۴۱۶) عَنْ سَلَمَۃَ بْنِ الْأَ کْوَعِ رضی اللہ عنہ قَالَ: قُلْتُ: یَارَسُوْلَ اللّٰہِ! إِنِّیْ أَکُوْنُ فِی الصَّیْدِ فَأُصَلِّیْ وَلَیْسَ عَلَیَّ إِلَّا قَمِیصٌ وَّاحِدٌ؟ قَالَ: ((فَزُرَّہُ وَإِنْ لَمْ تَجِدْ إِلاَّ شَوْکَۃً۔)) (مسند احمد: ۱۶۶۳۷)
Hadith in Urdu
سیّدنا سلمہ بن اکوع رضی اللہ عنہ کہتے ہیں:میں نے کہا کہ اے اللہ کے رسول! چونکہ میں شکار میں ہوتا ہوں، تو کیا میں صرف قمیص میں نماز پڑھ سکتا ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: (پڑھ سکتے ہو لیکن) اس کو بٹن لگا لو، اگرچہ کانٹے کے علاوہ اورکچھ نہ ملے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۴۱۶) تخریج:… اسنادہ حسن، أخرجہ ابوداود: ۶۳۲، و، النسائی: ۲/۷۰، وابن خزیمۃ: ۷۷۷ (انظر: ۱۶۵۲۰، ۱۶۵۲۲)۔