1399 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1399

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۹۹) عَنْ عَائِشَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا قَالَتْ: مَانَظَرْتُ إِلٰی فَرْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَطُّ، أَوْ مَا رَأَیْتُ فَرْجَ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَطُّ۔ (مسند احمد: ۲۴۸۴۸)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا کہتی ہیں: میں نے کبھی بھی نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی شرمگاہ نہیں دیکھی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1399 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۳۹۹) تخریج:… اسنادہ ضعیف لابھام الراوی عن عائشۃ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۶۶۲، ۱۹۲۲، الترمذی فی الشمائل : ۳۵۲ (انظر: ۲۴۳۴۴)