1398 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1398

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۹۸) عَنْ أَنَسِ بْنِ مَالِکٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اِنَّ مُوسَی بْنَ عِمْرَانَ کَانَ إِذَا أَرَادَ أَنْ یَدْ خُلَ الْمَائَ لَمْ یُلْقِ ثَوْبَہُ حَتّٰییُوَارِیَ عَوْرَتَہُ فِی الْمَائِ۔) (مسند احمد: ۱۳۸۰۰)

Hadith in Urdu

سیّدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: موسیٰ بن عمران علیہ السلام جب پانی میں داخل ہونے کا ارادہ فرماتے تو اپنا کپڑا نہ اتارتے حتی کہ اپنی شرمگاہ پانی میں چھپا لیتے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1398 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۳۹۸) تخریج:… اسنادہ ضعیف لضعف علی بن زید بن جدعان (انظر: ۱۳۷۶۴)۔