1400 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1400

Hadith in Arabic

۔ (۱۴۰۰) عَنْ عَائِشَہَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا تـُقْبَلُ صَلَاۃُ حَائِضٍ إِلاَّ بِخِمَارٍ۔)) (مسند احمد: ۲۵۶۸۲)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بالغہ عورت کی نماز بغیر اوڑھنی کے قبول نہیں ہوتی۔

Hadith in English

.

Previous

No.1400 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۴۰۰) تخریج:… حدیث صحیح، أخرجہ ابوداود: ۶۴۱، والترمذی: ۳۷۷، وابن ماجہ: ۶۵۵، وابن حبان: ۱۷۱۱، وابن خزیمۃ: ۷۷۵ (انظر: ۲۵۱۶۷)۔