1397 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1397
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۹۷) عَنْ أَبِی سَعیدٍ نِ الْخُدْرِیِّ رضی اللہ عنہ أَنَّ النَّبِیَّ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((لَا یَنْظُرُ الرَّجُلُ إِلٰی عَوْرَۃِ الرَّجُلِ وَلَا تَنْظُرُ الْمَرْأَۃُ إِلٰی عَوْرَۃِ الْمَرْأَۃِ وَلَا یُفْضِی الرَّجُلُ إِلیَ الرَّجُلِ فِی الثَّوْبِ، وَلَا تُفْضِی الْمَرْأَۃُ إِلیَ الْمَرْأَۃِ فِی الثَّوْبِ۔)) (مسند احمد: ۱۱۶۲۳)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: مرد ، مرد کے ستر کی طرف اور عورت، عورت کی شرمگاہ کی طرف نہ دیکھے اور مرد ایک ہی کپڑے میں دوسرے مرد کے ساتھ نہ لیٹے اور نہ ہی کوئی عورت ایک ہی کپڑے میں دوسری عورت کی طرف پہنچے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۹۷) تخریج:… أخرجہ مسلم: ۳۳۸، وابوداود: ۴۰۱۸ (انظر: ۱۱۶۰۱)۔