1347 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1347

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۴۷) عَنْ أَبِیْ غَالِبٍ أَنَّہُ سَمِعَ أَبَا أُمَامَۃَیَقُوْلُ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((التَّفْلُ فِی الْمَسْجِدِ سَیِّئَۃٌ وَدَفْنُہٗ حَسَنَۃٌ۔)) (مسند احمد: ۲۲۵۹۸)

Hadith in Urdu

سیّدنا ابو امامۃ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: مسجد میں تھوکنا برائی ہے اور اسے دفن کرنا نیکی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1347 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۴۷) تخریج: …صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۲/ ۳۶۵، والطبرانی فی الکبیر : ۸۰۹۱ (انظر: ۲۲۲۴۳)