1346 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1346
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۴۶) وَعَنْہُ أیْضًا أَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: ((إِذَا کَانَ أَحَدُکُمْ فِی الصَّلَاۃِ فَإِنَّہُ مُنَاجٍ رَبَّہُ، فَـلَا یَتْفُلَنَّ أَحَدٌ مِّنْکُمْ عَنْ یَمِیْنِہِ، قَالَ ابْنُ جَعْفَرِ: فَـلَا یَتْفُلْ أَمَامَہُ وَلَا عَنْ یَمِیْنِہِ، وَلٰکِنْ عَنْ بَسَارِہِ أَوْتَحْتَ قَدَمَیْہِ۔)) (مسند احمد: ۱۲۰۸۶)
Hadith in Urdu
سیّدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے ہی مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی نماز میں ہوتا ہے تو وہ اپنے رب سے سرگوشی کر رہا ہوتا ہے، اس لیے کوئی آدمی اپنی دائیں طرف نہ تھوکا کرے۔ ابن جعفر کی روایت کے الفاظ یہ ہیں: اپنے سامنے اور دائیں جانب نہ تھوکے اور اپنی بائیں طرف یا اپنے قدموں کے نیچے تھوک لے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۴۶) تخریج: … أخرجہ البخاری: ۵۳۱، ومسلم: ۵۵۱ (انظر: ۱۲۰۶۳، ۱۲۸۰۹)