1348 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1348
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۴۸) عَنْ أَبِیْ سَعْدٍ قَالَ: رَأَیْتُ وَاثِلَۃَ بْنَ الْأَسْقَعِ یُصَلِّیْ فِیْ مَسْجِدِ دِمَشْقَ فَبَزَقَ تَحْتَ رِجْلِہِ الْیُسْرٰی ثُمَّ عَرَکَہَا بِرِجِلْہِ، فَلَمَّا انْصَرَفَ قُلْتُ أَنْتَ مِنْ أَصْحَابِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم تَبْزُقُ فِی الْمَسْجِدِ؟ قَالَ ھٰکَذَا رَأَیْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَفْعَلُ۔ (مسند احمد: ۱۶۱۰۵)
Hadith in Urdu
ابو سعد کہتے ہیں کہ میں نے سیّدنا وا ثلہ بن اسقع رضی اللہ عنہ کو مسجد ِدمشق میں نماز پڑھتے ہوئے دیکھا، انھوں نے اپنے بائیں قدم کے نیچے تھوک کر اسے قدم کیساتھ رگڑ دیا، جب فارغ ہوئے تو میں نے کہا: آپ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ میں سے ہو کر مسجد میں تھوک رہے ہیں؟ تو سیّدنا وا ثلہ رضی اللہ عنہ نے جواب دیا کہ اس نے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو ایسے ہی کرتے ہوئے دیکھا تھا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۴۸) تخریج: …حدیث صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابوداود: ۴۸۴، والطیالسی: ۱۰۱۳ (انظر: ۱۶۰۰۹)