13124 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13124
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۱۲۴)۔ وَعَنْ اَنَسِ بْنِ مَالِکٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((دَخَلْتُ الْجَنَّۃَ فَاِذَا اَنَا بِنَہْرٍ حَافَتَاہُ خِیَامُ اللُّؤْلُوِ، فَضَرَبْتُ بِیَدِیْ اِلٰی مَایَجْرِیْ فِیْہِ الْمَائُ، فَاِذَا مِسْکٌ اَذْفَرُ، قُلْتُ: مَا ہٰذَا یَاجِبْرِیْلُ!؟ قَالَ: ہٰذَا الْکَوْثَرُ الَّذِیْ اَعْطَاکَہُ اللّٰہُ۔)) (مسند احمد: ۱۳۸۱۲)
Hadith in Urdu
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میں جنت میں داخل ہوا، میں نے وہاں ایک ایسی نہر دیکھی، اس کے کنارے خیموں والے موتیوں کے تھے، میں نے اس میں بہتے ہوئے پانی میں ہاتھ ڈالا تو اس میں سے انتہائی تیز مہکنے والی کستوری تھی، میں نے کہا: جبرائیل ! یہ کیا ہے؟ انہوں نے کہا: یہ وہ کوثر ہے، جو اللہ تعالیٰ نے آپ کو عطا کی ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۱۲۴) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۱/۴۳۷، وابویعلی: ۳۸۲۳، والنسائی فی الکبری : ۱۱۷۰۶ (انظر: ۱۳۷۷۶)