13123 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13123

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۱۲۳)۔ عَنِ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ لَنَا رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْکَوْثَرُ نَہْرٌ فِی الْجَنَّۃِ، حَافَتَاہُ مِنْ ذَھَبٍ وَالْمَائُ یَجْرِیْ عَلٰی الْلُّؤْلُؤِ وَمَاؤُہُ اَشَدُّ بَیَاضًا مِنَ اللَّبَنِ وَاَحْلٰی مِنَ الْعَسَلِ۔)) (مسند احمد: ۵۳۵۵)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے ہم سے فرمایا: جنت میں ایک نہر کا نام کوثر ہے، اس کے دونوں کنارے سونے کے ہیں، اس کا پانی موتیوں پر بہتا ہے، اس کا پانی دودھ سے زیادہ سفید اور شہد سے زیادہ میٹھا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.13123 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۱۲۳) تخریج: حدیث قوی، أخرجہ الترمذی: ۳۳۶۱، وابن ماجہ: ۴۳۳۴(انظر: ۵۳۵۵)