13125 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13125

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۱۲۵)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَلْکَوْثَرُ نَہْرٌ فِی الْجَنَّۃِ وَعَدَنِیْہِ رَبِّیْ عَزَّوَجَلَّ۔)) (مسند احمد: ۱۲۰۱۷)

Hadith in Urdu

سیدنا انس بن مالک ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے یہ بھی روایت ہے ، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جنت میں ایک نہر کا نام کوثر ہے اور میرے ربّ نے مجھ سے اس کا وعدہ کیا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.13125 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۱۲۵) تخریج:أخرجہ مسلم: ۴۰۰، ۲۳۰۴ (انظر: ۱۱۹۹۴)