13108 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13108

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۱۰۸)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیْقٍ آخَرَ) اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یُخْرَجُ قَوْمٌ مِّنَ النَّارِ بَعْدَ مَا مَحَشَتْہُمُ النَّارُ یُقَالُ لَھُمُ الْجَہَنَّمِیُّوْنَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۷۱۲)

Hadith in Urdu

۔ (دوسری سند) رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جہنم سے بعض لوگوں کو نکالا جائے گا، جبکہ آگ نے جلا جلا کر ان کو کالا سیاہ کر دیا ہوگا، انہیں جہنمی کہا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.13108 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۱۰۸) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الاول