13107 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13107
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۱۰۷)۔ وَعَنْ حُذَیْفَۃَ بْنِ الْیَمَانِ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یُخْرِجُ اللّٰہُ قَوْمًا مُنْتِنِیْنَ قَدْ مَحَشَتْہُمُ النَّارُ بِشَفَاعَۃِ الشَّافِعِیْنَ، فَیُدْخِلُہُمُ الْجَنَّۃَ فَیُسَمُّوْنَ الْجَہَنَّمِیُّوْنَ قَالَ حَجَّاجٌ: اَلْجَہَنَّمِیِّیْنَ۔)) (مسند احمد: ۲۳۸۱۷)
Hadith in Urdu
سیدنا حذیفہ بن یمان رضی اللہ عنہ سے روایت ہے ،رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: سفارش کرنے والوں کی سفارش کے نتیجے میں اللہ تعالیٰ ایک گروہ کو جہنم سے نکالے گا، جو سڑچکے ہوں گے اور آگ نے انہیں جلا کر سیاہ کر دیا ہوگا، پھر ان کو جنت میں داخل کر دے گا، ان کو جہنمی کا نام دیا جائے گا۔ راویٔ حدیث حجاج نے جہنمیوں کی بجائے لفظ جہنمیین کہا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۱۰۷) تخریج: حدیث صحیح، أخرجہ الطیالسی: ۴۱۹، وابن خزیمۃ فی التوحید : ۲/ ۶۶۴ (انظر: ۲۳۴۲۳)