13106 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13106

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۱۰۶)۔ وَعَنْ عِمْرَانَ بْنِ حُصَیْنٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((یُخْرَجُ مِنَ النَّارِ قَوْمٌ شَفَاعَۃَ مُحَمَّدٍ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَیُسَمَّوْنَ الْجَہَنَّمِیِّیْنَ۔)) (مسند احمد: ۲۰۱۳۹)

Hadith in Urdu

سیدنا عمران بن حصین ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کر یم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: محمد ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی شفاعت کی وجہ سے جہنم سے ایک قوم کو نکالا جائے گا، ان کو جہنمی کے نام سے پکارا جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.13106 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۱۰۶) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۵۶۶ (انظر: ۱۹۸۹۷)