13084 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13084

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۸۴)۔ وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ الْعَرَقَ یَوْمَ الْقِیَامَۃِ لَیَذْھَبُ فِی الْاَرْضِ سَبْعِیْنَ بَاعًا، وَاِنَّہُ لَیَبْلُغُ اِلٰی اَفْوَاہِ النَّاسِ اَوْ اِلٰی آذَانِہِمْ۔)) (مسند احمد: ۹۴۱۶)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن پسینہ زمین پر ستر ہاتھ تک پھیل جائے گا اور وہ لوگوں کے مونہوں یا گردنوں تک پہنچ جائے گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.13084 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۰۸۴) تخریج: أخرجہ البخاری: ۶۵۳۲، ومسلم: ۲۸۶۳(انظر: ۹۴۲۶)