13085 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13085

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۸۵)۔ وَعَنْ ابْنِ عُمَرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((یَقُوْمُ النَّاسُ لِرَبِّ الْعَالَمِیْنَ لِعَظَمَۃِ الرَّحْمٰنِ تَبَارَکَ وَتَعَالٰییَوْمَ الْقِیَامَۃِ حَتّٰی اِنَّ الْعَرَقَ لَیُلْجِمُ الرِّجَالَ اِلٰی اَنْصَافِ آذَانِہِمْ۔)) (مسند احمد: ۴۸۶۲)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت کے دن رحمان کی تعظیم کے لیے لوگ ربّ العالمین کے لیے کھڑے ہوں گے، یہاں تک کہ پسینہ ان کے نصف کانوں تک پہنچا ہوا ہو گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.13085 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۰۸۵) تخریج: أخرجہ بنحوہ البخاری: ۴۹۳۸، ومسلم: ۲۸۶۲(انظر: ۴۸۶۲)