13083 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13083
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۰۸۳)۔ وَعَنِ الْمِقْدَادِ بْنِ الْاَسْوَدِ رضی اللہ عنہ صَاحِبِ رَسُوْلِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم قَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم یَقُوْلُ: ((اِذَا کَانَ یَوْمُ الْقِیَامَۃِ اُدْنِیَتِ الشَّمْسُ مِنَ الْعِبَادِ حَتّٰی تَکُوْنَ قَدْرَ مِیْلٍ اَوْ مِیْلَیْنِ قَالَ: فَتَصْہَرُھُمُ الشَّمْسُ، فَیَکُوْنُوْنَ فِی الْعَرَقِ کَقَدْرِ اَعْمَالِھِمْ ،مِنْہُمْ مَنْ یَّاْخُذُہُ اِلٰی عَقِبَیْہِ، وَمِنْہُمْ مَنْ یَّاْخُذُہُ اِلٰی حَقْوَیْہِ، وَمِنْہُمْ مَنْ یُّلْجِمُہُ اَلْجَامًا۔)) (مسند احمد: ۲۴۳۱۴)
Hadith in Urdu
سیدنا مقداد بن اسود رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب قیامت کا دن ہوگا تو سورج انسانوں کے اتنا قریب ہو جائے گا کہ وہ ایک یا دومیل کے فاصلے پر ہو گا، سورج ان کو جھلسے گا اور لوگ اپنے اپنے اعمال کے مطابق پسینے میں شرابور ہوں گے، بعض کا ایڑیوں تک اور بعض کا کمر تک ہو گا اور بعض کا منہ تک پہنچ جائے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۰۸۳) تخریج: أخرجہ مسلم: ۲۸۶۴ (انظر: ۲۳۸۱۳)