1307 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1307
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۰۷)عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ أَبِیْ قَتَادَۃَ عَنْ أَبِیْہِ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((إِذَا نُوْدِیَ للِصَّلَاۃِ (وَفِی رَوِاَیۃٍ إذَا أُقِیْمَتِ الصَّلَاۃُ) فَـلَا تَقُوْمُوْا حَتّٰی تَرَوْنِیْ۔)) (مسند احمد: ۲۲۹۰۱)
Hadith in Urdu
سیّدنا ابو قتادہ رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: جب نماز کے لیے بلایا جائے اور ایک روایت کے مطابق جب نماز کے لیے اقامت کہہ دی جائے تو تم نہ اٹھا کرو حتی کہ مجھے دیکھ لو۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۳۰۷) تخریج: …أخرجہ مسلم: ۶۰۴، والترمذی: ۵۹۲، والنسائی: ۲/ ۸۱ (انظر: ۲۳۵۳۳)