1306 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1306

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۶) عَنْ جَابِرِ بْنِ سَمُرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما قَالَ: کَانَ مُؤَذِّنُ رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یُؤَذِّنَ ثُمَّ یُمْہِلُ فَـلَا یُقِیْمُ حَتّٰی إِذَا رَاٰی رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَدْ خَرَجَ أَقَامَ الصَّلَاۃَ حِیْنَیَرَاہُ۔ (مسند احمد: ۲۱۰۸۵)

Hadith in Urdu

سیّدنا جابر بن سمرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا مؤذن اذان کہہ کر ٹھہر جاتا اور اقامت نہ کہتا، جب وہ دیکھ لیتا کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم (گھر سے ) نکل آئے ہیں تو اقامت کہنا شروع کر دیتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1306 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۰۶) تخریج: …اسنادہ حسن۔ أخرجہ ابوداود: ۵۳۷، والترمذی: ۲۰۲، وابن خزیمۃ: ۱۵۲۵، وابو عوانۃ: ۲/ ۳۰ (انظر: ۲۰۸۰۴)