1308 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 1308
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۰۸) عَنْ أُبَیِّ بْنِ کَعْبٍ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((یَا بِلَالُ! اِجْعَلْ بَیْنَ أذَانِکَ وَإِقَامَتِکَ نَـفَسًا یَفْرُغُ الْآٰ کِلُ مِنْ طَعَامِہِ فِی مَہَلٍ وَیَقْضِی الْمُتَوَضِّیئُ حَاجَتَہُ فِی مَہَلِ۔)) (مسند احمد: ۲۱۶۰۹)
Hadith in Urdu
سیّدنا اُبی بن کعب رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بلال ! اپنی اذان اور اقامت کے درمیان اتنا وقفہ کر کہ کھانے والا اپنے کھانے سے باآسانی فارغ ہوسکے اور وضو کرنے والا آرام سے اپنی حاجت پوری کر لے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۳۰۸) تخریج: …اسنادہ ضعیف لجھالۃ ابی الفضل وفی الباب عند الترمذی: ۱۹۵، ۱۹۶ واسنادہ ضعیف (انظر: ۲۱۲۸۵)