13049 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 13049
Hadith in Arabic
۔ (۱۳۰۴۹)۔ وَعَنْ عَبْدِالرَّحْمٰنِ بْنِ صَحَّارِنِ الْعَبْدِیِّ عَنْ اَبِیْہِ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَاتَقُوْمُ السَّاعَۃُ حَتّٰییُخْسَفَ بِقَبَائِلَ، فَیُقَالُ مَنْ بَقِیَ مِنْ بَنِیْ فُلَانٍ۔)) قَالَ: فَعَرَفْتُ حِیْنَ قَالَ قَبَائِلَ اَنَّہَا الْعَرَبُ لِاَنَّ الْعَجَمَ تُنْسَبُ اِلٰی قُرَاھَا۔ (مسند احمد: ۱۶۰۵۲)
Hadith in Urdu
سیدنا صحار رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک کئی قبائل کو زمین میں دھنسا نہیں دیا جائے گا ، (جب ایک قبیلہ کو دھنسایا جائے گا تو) پوچھا جائے گا کہ بنو فلاں میں سے کون کون بچا ہے؟ سیدنا صحار رضی اللہ عنہ کہتے ہیں: جب آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے قبائل کا ذکر کیا تو میں پہچان گیا کہ یہ عرب لوگ ہوں گے، کیونکہ عجمی لوگوں کو تو بستیوں کاطرف منسوب کیا جاتا ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۳۰۴۹) تخریج: اسنادہ ضعیف، عبد الرحمن بن صُحار مجھول أخرجہ ابویعلی: ۶۸۳۴، والبزار: ۳۴۰۳، والطبرانی فی الکبیر : ۷۴۰۴ (انظر: ۱۵۹۵۶)