13048 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13048

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۴۸)۔ وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((کَاَنِّیْ اَنْظُرُ اِلَیْہِ اَسْوَدَ اَفْحَجَ یَنْقُضُہَا حَجَرًا حَجَرًا۔)) یَعْنِی الْکَعْبَۃَ۔ (مسند احمد: ۲۰۱۰)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عباس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میں گویا کالے رنگ کے اس آدمی کی طرف دیکھ رہا ہوں، جس کے پیروں کے اگلے حصے قریب اور ایڑھیاں دور ہیں، وہ کعبہ کے پتھروں کو ایک ایک کر کے گرا رہا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.13048 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۳۰۴۸) تخریج: أخرجہ البخاری: ۱۵۹۵ (انظر: ۲۰۱۰)