13050 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 13050

Hadith in Arabic

۔ (۱۳۰۵۰)۔ وَعَنْ مُحَمَّدِ بْنِ اِبْرَاہِیْمَ التَّیْمِیِّ قَالَ: سَمِعْتُ بُقَیْرَۃَ امْرَاَۃَ الْقَعْقَاعِ بْنِ اَبِیْ حَدْرَدٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا تَقُوْلُ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَلَی الْمِنْبَرِ وَھُوَ یَقُوْلُ: ((اِذَا سَمِعْتُمْ بِجَیْشٍ قَدْ خُسِف بِٖہٖ قَرِیْبًا فَقَدْ اَظَلَّتِ السَّاعَۃُ۔)) (مسند احمد: ۲۷۶۷۰)

Hadith in Urdu

قعقاع بن ابی حدرد کی اہلیہ سیدہ بقیرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے مروی ہے، وہ کہتی ہیں:میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو منبر پر یہ فرماتے ہوئے سنا کہ: تم جب سنو کہ تمہارے قریب کسی لشکر کو زمین میں دھنسا دیا گیا ہے، تو سمجھ لینا کہ قیامت تمہارے سروں پر آچکی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.13050 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۳۰۵۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، محمد بن اسحاق، وان صرح بسماعہ من محمد بن ابراہیم التیمی عند الحمیدی، الا انہ تفرد بہ، وفی بعض ما تفرد بہ نکارۃ، ثم انہ اختلف علیہ فیہ، أخرجہ الطبرانی فی الکبیر : ۲۴/ ۲۲۵، والحمیدی: ۳۵۱(انظر: ۲۶۱۲۹)