12950 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12950

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۹۵۰)۔ وَعَنْ عَبْدِاللّٰہِ بْنِ بُسْرٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((بَیْنَ الْمَلْحَمَۃِ وَفَتْحِ الْمَدِیْنَۃِ سِتُّ سِنِیْنَ وَیَخْرُجُ مَسِیْحُ الدَّجَّالِ فِی السَّابِعَۃِ۔)) (مسند احمد: ۱۷۸۴۳)

Hadith in Urdu

سیدنا عبداللہ بن بسر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بڑی خون ریزی اور قسطنطنیہ کی فتح کے درمیان چھ سال کا فاصلہ ہوگا اور ساتویں سال دجال کا ظہور ہوگا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12950 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۹۵۰) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف بقیہ بن الولید ولجھالۃ ابن ابی بلال، أخرجہ ابوداود: ۴۲۹۶، وابن ماجہ: ۴۰۹۳ (انظر: ۱۷۶۹۱)