12949 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12949

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۹۴۹)۔ وَعَنْ مُعَاذِ بْنِ جَبَلٍ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلْمَلْحَمَۃُ الْعُظْمٰی وَفَتْحُ الْقُسْطُنْطِیْنِیَۃُ وَخُرُوْجُ الدَّجَّالِ فِیْ سَبْعَۃِ اَشْہُرٍ۔)) (مسند احمد: ۲۲۳۹۵)

Hadith in Urdu

سیدنا معاذ بن جبل ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بڑی خون ریزی،قسطنطنیہ کی فتح اور دجال کا ظہور، یہ تینوں امور سات مہینوں میں ظاہر ہو جائیں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12949 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۹۴۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف ابی بکر بن عبد اللہ بن ابی مریم والولیدِ بن سفیان بن ابی مریم، ولجھالۃ حال یزید بن قطیب، أخرجہ ابوداود: ۴۲۹۵، والترمذی: ۲۲۳۸، وابن ماجہ: ۴۰۹۲ (انظر: ۲۲۰۴۵)