12921 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12921
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۹۲۱)۔ وَعَنْ اَبِیْ سَعِیْدِ نِ الْخُدْرِیِّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَاتَقُوْمُ السَّاعَۃُ حَتّٰییَمْلِکَ رَجُلٌ مِّنْ اَھْلِ بَیْتِیْ اَجْلٰی اَقْنٰییَمْلَاُ الْاَرْضَ عَدْلًا کَمَا مُلِئَتْ قَبْلَہُ ظُلْمًا یَکُوْنُ سَبْعَ سِنِیْنَ۔)) (مسند احمد: ۱۱۱۴۷)
Hadith in Urdu
سیدنا ابو سعید خدری رضی اللہ عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک کہ میرے اہل بیت کا ایک آدمی برسرِاقتدار نہیں آجائے گا، وہ انتہائی خوبصورت اونچے ناک والا ہوگا اور وہ زمین کو عدل و انصاف سے اسی طرح بھر دے گا، جیسے یہ اس سے پہلے ظلم و جور سے بھری ہوئی ہوگی، وہ سات برس ٹھہرے گا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۹۲۱) تخریج: حدیث صحیح دون قولہ: یکون سبع سنین مطر بن طھمان الوراق، وان کان فیہ ضعف من جھۃ حفظہ، متابع، أخرجہ ابویعلی: ۱۱۲۸، والحاکم: ۴/ ۵۵۷ (انظر: ۱۱۱۳۰)