12920 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12920
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۹۲۰)۔ وَعَنْ عَلِیٍّ رضی اللہ عنہ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((لَوْ لَمْ یَبْقَ مِنَ الدُّنْیَا اِلَّا یَوْمٌ لَبَعَثَ اللّٰہُ عَزَّوَجَلَّ رَجُلًا مِنَّا یَمْلَؤُھَا عَدْلاً کَمَامُلِئَتْ جَوْرًا۔)) (مسند احمد: ۷۷۳)
Hadith in Urdu
سیدنا علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: اگردنیا کا صرف ایک دن باقی رہ گیا ہو توپھر بھی اللہ تعالیٰ ہم میں سے ایک آدمی کو بھیجے گا، جو زمین کو عدل و انصاف سے بھر دے گا، جیسا کہ وہ اس سے پہلے ظلم و عدوان سے بھری ہوئی ہوگی۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۹۲۰) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، أخرجہ ابوداود: ۴۲۸۳ (انظر: ۷۷۳)