12903 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12903

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۹۰۳)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا قَال: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَاتَقُوْمُ السَّاعَۃُ حَتّٰی لَایُقَالَ فِی الْاَرْضِ: اَللّٰہُ اَللّٰہُ۔)) (مسند احمد: ۱۳۱۱۳)

Hadith in Urdu

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک زمین میں اللہ، اللہ کہنا ختم نہ ہو جائے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12903 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۹۰۳) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین، أخرجہ الترمذی: ۲۲۰۷ (انظر: ۱۳۰۸۲)