12902 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12902

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۹۰۲)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَاتَقُوْمُ السَّاعَۃُ حَتّٰی یُمْطَرَ النَّاسُ مَطَرًا عَامًّا وَلَا تُنْبِتُ الْاَرْضُ شَیْئًا۔)) (مسند احمد: ۱۴۰۹۳)

Hadith in Urdu

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے ، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک کہ لوگوں پر بھرپور اور عام بارش نہیں برسے گی، لیکن زمین کوئی چیز نہیں اگائے گی۔

Hadith in English

.

Previous

No.12902 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۹۰۲) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ البزار: ۳۴۱۸، و ابو یعلی: ۳۵۲۷(انظر: ۱۴۰۴۷)