12904 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12904

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۹۰۴)۔ عَنْ عَلِیٍّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌ قَالَ: قَالَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لاَتَقُوْمُ السَّاعَۃُ حَتّٰییُلْتَمَسَ الرَّجُلُ مِنْ اَصْحَابِیْ کَمَا تُلْتَمَسَ الضَّالَّۃُ فَلَا یُوْجَدُ۔)) (مسند احمد: ۷۲۰)

Hadith in Urdu

سیدنا علی ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے،نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت قائم نہیں ہوگی حتیٰ کہ میرے صحابہ میں سے ایک آدمی کو اس طرح تلاش کیا جائے گا، جیسے گم شدہ چیز کو تلاش کیا جاتا ہے، لیکن وہ آدمی ملے گا نہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.12904 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۹۰۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف الحارث الاعور، أخرجہ البزار: ۸۴۹، وعبد بن حمید: ۶۹ (انظر: ۷۲۰)