12901 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12901

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۹۰۱)۔ وَعَنْہُ اَیْضًایَرْفَعُ الْحَدِیْثَ قَالَ: ((لَاتَقُوْمُ السَّاعَۃُ حَتّٰییُرْفَعَ الْعِلْمُ وَیَظْہَرَ الْجَہْلُ وَیَقِلَّ الرِّجَالُ وَیَکْثُرَ النِّسَائُ حَتّٰییَکُوْنَ قَیِّمَ خَمْسِیْنَ اِمْرَاَۃً رَجُلٌ وَاحِدٌ۔)) (مسند احمد: ۱۱۹۶۶)

Hadith in Urdu

سیدنا انس ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے ،رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: قیامت اس وقت تک قائم نہیں ہوگی، جب تک اس طرح نہ ہو جائے کہ علم اٹھ جائے گا،جہالت عام ہوجائے گی، مردوں کی تعداد کم اور عورتوں کی تعداد اس قدر زیادہ ہوجائے گی کہ پچاس پچاس عورتوں پر ایک ایک مرد نگران ہوگا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12901 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۹۰۱) تخریج: أخرجہ البخاری: ۸۱، ومسلم: ۲۶۷۱ (انظر: ۱۱۹۴۴)