12773 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12773

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۷۳)۔ عَنْ جَابِرِ بْنِ عَبْدِ اللّٰہِ، أَنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مَرَّ بِہِمْ وَہُمْ یَجْتَنُونَ أَرَاکًا، فَأَعْطَاہُ رَجُلٌ جَنْیَ أَرَاکٍ، فَقَالَ: ((لَوْ کُنْتُ مُتَوَضِّئًا أَکَلْتُہُ۔)) (مسند احمد: ۱۵۲۱۴)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ سے روایت ہے کہ لوگ پیلو کا پھل چن رہے تھے، رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کا وہاں سے گزر ہوا توایک آدمی نے چنے ہوئے پیلو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی خدمت میں پیش کیے، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اگر میں باوضو ہوتا تو کھالیتا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12773 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۷۷۳) تخریج: اسنادہ ضعیف لسوء حفظ عبد اللہ بن لھیعۃ، ولجھالۃ مولی جابر (انظر: ۱۵۱۴۷)