12772 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12772

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۷۲)۔ وَعَنْ رَافِعِ بْنِ عَمْرٍو الْمُزَنِیِّ، قَالَ: سَمِعْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَاَنَا وَصِیْفٌیَقُوْلُ: ((اَلْعَجْوَۃُ وَالشَّجَرَۃُ مِنَ الْجَنَّہِ۔)) (مسند احمد: ۱۵۵۹۳)

Hadith in Urdu

سیدنا رافع بن عمرو مزنی بیان کرتے ہیں کہ میں بلوغت کے قریب تھا اور میں نے نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کو فرماتے سنا: عجوہ اور کھجور کا درخت جنت میں سے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.12772 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۷۲) تخریج: اسنادہ قوی (انظر: ۱۵۵۰۸)