12774 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12774

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۷۷۴)۔ عَنْ أَبِی أَسِیدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ: ((کُلُوا الزَّیْتَ وَادَّہِنُوْا بِہِ فَإِنَّہُ مِنْ شَجَرَۃٍ مُبَارَکَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۱۶۱۵۱)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو اسید ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: تم زیتون کھاؤ اور جسم پر بھی لگایا کرو، بے شک یہ ایک بابرکت شجر کا ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12774 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۷۷۴) تخریج: صحیح، قالہ الالبانی، اخرجہ الترمذی: ۱۸۵۲ (انظر: ۱۶۰۵۵)