12695 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12695

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۹۵)۔ عَنِ أَبِیْ ہُرَیْرَۃَیَقُولُ: إِنَّ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَحْلِفُ عِنْدَ ہٰذَا الْمِنْبَرِ عَبْدٌ وَلَا أَمَۃٌ عَلٰییَمِینٍ آثِمَۃٍ، وَلَوْ عَلٰی سِوَاکٍ رَطْبٍ إِلَّا وَجَبَتْ لَہُ النَّارُ۔)) (مسند احمد: ۱۰۷۲۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس منبر کے قریب کوئی مرد یا عورت گناہ والی قسم اٹھائے، خواہ وہ ایک تازہ مسواک کے بارے میں ہی کیوں نہ ہو، اس کے لیے جہنم واجب ہوجاتی ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12695 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۹۵) تخریج: اسنادہ صحیح، اخرجہ ابن ماجہ: ۲۳۲۶(انظر: ۱۰۷۱۱)