12694 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12694

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۹۴)۔ عَنْ اُمِّ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((قَوَائِمُ مِنْبَرِیْ رَوَاتِبُ فِی الْجَنَّۃِ۔)) (مسند احمد: ۲۷۰۰۹)

Hadith in Urdu

سیدہ ام سلمہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے روایت ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: میرے منبر کے پائے جنت میں گڑھے ہوئے ہیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.12694 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۹۴) تخریج: اسنادہ صحیح، اخرجہ النسائی: ۲/ ۳۵ (انظر: ۲۶۴۷۶)