12639 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12639

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۳۹)۔ وَعَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ قَالَ: سَمِعْتُ اَبَا الْقَاسِمِ یَقُوْلُ: ((یَخْرُجُ مِنَ الْمَدِیْنَۃِ رِجَالٌ رَغْبَۃً عَنْہَا، وَالْمَدِیْنَۃُ خَیْرٌ لَھُمْ لَوْ کَانُوْا یَعْلَمُوْنَ۔)) (مسند احمد: ۸۰۰۲)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ ابو القاسم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کچھ لوگ مدینہ سے اعراض کرتے ہوئے یہاں سے چلے جائیں گے، حالانکہ مدینہ ان کے لیے بہتر ہوگا، کاش کہ وہ یہ بات جان لیں۔

Hadith in English

.

Previous

No.12639 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۳۹) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط مسلم، أخرجہ بنحوہ ایو یعلی: ۵۸۶۸(انظر: ۸۰۱۵)