12638 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12638

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۳۸)۔ وَعَنِ ابْنِ عُمَرَ اَنَّ نَبِیَّ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((مَنِ اسْتَطَاعَ اَنْ یَمُوْتَ بِالْمَدِیْنَۃِ فَلْیَفْعَلْ، فَاِنِّیْ اَشْفَعُ لِمَنْ مَاتَ بِہَا۔)) (مسند احمد: ۵۴۳۷)

Hadith in Urdu

سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ نبی ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جو آدمی اس بات کی استطاعت رکھتا ہو کہ اسے مدینہ میں موت آئے تو اس کی ضرور کوشش کرے، کیونکہ جو لوگ یہاں فوت ہوں گے، میں ان کے حق میں سفارش کروں گا۔

Hadith in English

.

Previous

No.12638 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۳۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط البخاری، اخرجہ ابن ماجہ: ۳۱۱۲، والترمذی: ۳۹۱۷ (انظر: ۵۴۳۷)