12640 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12640

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۴۰)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((تُفْتَحُ الْأَرْیَافُ فَیَأْتِی نَاسٌ إِلٰی مَعَارِفِہِمْ فَیَذْہَبُونَ مَعَہُمْ، وَالْمَدِینَۃُ خَیْرٌ لَہُمْ لَوْ کَانُوا یَعْلَمُونَ۔)) قَالَہَا مَرَّتَیْنِ۔ (مسند احمد: ۸۵۷۶)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: خوشحالی اور آسودگی والی زمین فتح ہوگی تو کچھ لوگ اپنے دوستوں کے ہمراہ ادھر منتقل ہوجائیں گے، حالانکہ مدینہ کی سکونت ان کے لیے بہتر ہوگی، لیکن کاش وہ یہ بات جان لیں۔ یہ بات آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے دو مرتبہ ارشاد فرمائی۔

Hadith in English

.

Previous

No.12640 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۶۴۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، ابن لھیعۃ اختلط وساء حفظہ (انظر: ۸۵۹۲)