12600 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12600

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۶۰۰)۔ عَنْ جَابِرٍ قَالَ: سَمِعْتُ رَسُولَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُولُ: ((خَیْرُ مَا رُکِبَتْ إِلَیْہِ الرَّوَاحِلُ مَسْجِدُ إِبْرَاہِیمَ عَلَیْہِ السَّلَام وَمَسْجِدِیْ۔)) (مسند احمد: ۱۴۶۶۷)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر بن عبداللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جن مقامات کی طرف اونٹوں پر سفر کیا جاتا ہے، ان میں سے سب سے افضل اور بہترین مقامات ابراہیم علیہ السلام کی مسجد اور میری مسجد ہے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12600 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۶۰۰) تخریج: حدیث صحیح، اخرجہ البزار: ۱۰۷۵، وابویعلی: ۲۲۶۶، والنسائی فی الکبری : ۱۱۳۴۷ (انظر: ۱۴۶۱۲)