12599 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 12599

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۵۹۹)۔ عَنْ جَابِرٍ، أَنَّ عُمَرَ بْنَ الْخَطَّابِ رَضِیَ اللّٰہُ عَنْہُ، أَخْبَرَہُ أَنَّہُ سَمِعَ رَسُولَ اللّٰہِ صَلَّی اللّٰہُ عَلَیْہِ وَسَلَّمَ یَقُولُ: ((سَیَخْرُجُ أَہْلُ مَکَّۃَ، ثُمَّ لَا یَعْمُرُوْنَھَا أَوْ لَا تُعْمَرُ إِلَّا قَلِیْلًا، ثُمَّ تَمْتَلِیئُ وَتُبْنٰی، ثُمَّ یَخْرُجُونَ مِنْہَا فَلَا یَعُودُونَ فِیہَا أَبَدًا۔)) (مسند احمد: ۱۴۷۹۴)

Hadith in Urdu

سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے روایت ہے کہ سیدنا عمر بن خطاب ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بیان کیا کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: عنقریب اہل مکہ یہاں سے نکل جائیں گے، پھر اس کے بعد وہ اسے آباد نہیں کرسکیں گے یا یوں فرمایا کہ اس کے بعد وہ آباد نہیں کیا جائے گا، مگر تھوڑا، پھر یہ آباد ہونا شروع ہو گا اور بھر جائے گا اور اس کو تعمیر کیا جائے گا، لیکن اس کے بعد جب لوگ نکل جائیں گے تو وہ کبھی بھی اس کی طرف واپس نہیں آئیں گے۔

Hadith in English

.

Previous

No.12599 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status ضعیف
  • Takhreej (۱۲۵۹۹) تخریج: اسنادہ ضعیف لسوء حفظ ابن لھیعۃ، اخرجہ ابن ابی شیبۃ فی تاریخ المدینۃ : ۱/ ۲۸۳، والبزار فی مسندہ : ۲۳۳ (انظر: ۱۴۷۳۵)