12601 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12601
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۶۰۱)۔ (وَعَنْہُ اَیْضًا) قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم : ((صَلَاۃٌ فِی مَسْجِدِی ہٰذَا أَفْضَلُ مِنْ أَلْفِ صَلَاۃٍ فِیمَا سِوَاہُ إِلَّا الْمَسْجِدَ الْحَرَامَ، وَصَلَاۃٌ فِی الْمَسْجِدِ الْحَرَامِ أَفْضَلُ مِنْ مِائَۃِ أَلْفِ صَلَاۃٍ۔)) قَالَ حُسَیْنٌ: فِیمَا سِوَاہُ۔ (مسند احمد: ۱۴۷۵۰)
Hadith in Urdu
سیدنا جابر بن عبداللہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: میری اس مسجد میں ادا کی گئی ایک نماز مسجد حرام کے علاوہ باقی مساجد کی ایک ہزار نماز وں سے افضل ہے اور مسجد حرام میں ادا کی گئی ایک نماز باقی مساجد کی ایک لاکھ نماز سے افضل ہے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۶۰۱) تخریج: اسنادہ صحیح، أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۰۶(انظر: ۱۴۶۹۴)