12460 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12460
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۴۶۰)۔ حَدَّثَنَا عَبْدُ اللّٰہِ، حَدَّثَنَا فِطْرُ بْنُ حَمَّادٍ، حَدَّثَنَا أَبِی قَالَ: سَمِعْتُ مَالِکَ بْنَ دِینَارٍیَقُولُ: یَقُولُ النَّاسُ: مَالِکُ بْنُ دِینَارٍیَعْنِی مَالِکَ بْنَ دِینَارٍ زَاہِدٌ، إِنَّمَا الزَّاہِدُ عُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ الَّذِی أَتَتْہُ الدُّنْیَا فَتَرَکَہَا۔ (مسند احمد: ۲۲۴۹۵)
Hadith in Urdu
مالک بن دینار سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: لوگ کہتے ہیں کہ مالک بن دینار زاہد اور نیک ہیں، جبکہ زاہد تو عمر بن عبد العزیز ہیں، جن کے پاس دنیا تو آئی مگر انھوں نے اس کو ٹھکرا دیا۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status ضعیف
- Takhreej (۱۲۴۶۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، فیہ حماد بن واقد العیشی متفق علی ضعفہ، وأما ابنہ فطر بن حماد، فمختلف فیہ، اخرجہ البیھقی فی الزھد : ۴۵(انظر: ۲۲۱۴۳)