12461 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12461
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۴۶۱)۔ عَنْ عُثْمَانَ بْنِ یَزْدَوَیْہِ قَالَ: خَرَجْتُ إِلَی الْمَدِینَۃِ مَعَ عُمَرَ بْنِ یَزِیدَ، وَعُمَرُ بْنُ عَبْدِ الْعَزِیزِ عَامِلٌ عَلَیْہَا قَبْلَ أَنْ یُسْتَخْلَفَ، قَالَ: فَسَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ، وَکَانَ بِہِ وَضَحٌ شَدِیدٌ، قَالَ: وَکَانَ عُمَرُ یُصَلِّی بِنَا، فَقَالَ أَنَسٌ: مَا رَأَیْتُ أَحَدًا أَشْبَہَ صَلَاۃً بِرَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم مِنْ ہٰذَا الْفَتٰی، کَانَ یُخَفِّفُ فِی تَمَامٍ۔ (مسند احمد: ۱۳۷۰۷)
Hadith in Urdu
عثمان بن یزدویہ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں:میں عمر بن یزید کی معیت میں مدنیہ منورہ گیا، ان دنوں عمر بن عبدالعزیز خلیفہ بننے سے قبل وہاں کے عامل اور گورنر تھے، ، اس وقت میںنے سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ ، جن کے جسم پر پھلبہری کے کافی سفید نشانات تھے، کو یہ کہتے ہوئے سنا،انھوں نے کہا: میں نے اس نوجوان یعنی عمر بن عبدالعزیز سے بڑھ کر کسی کو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی طرح نماز پڑھتے نہیں دیکھا، یہ پوری نماز پڑھنے کے باوجود مختصر پڑھا کرتے تھے۔
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۴۶۱) تخریج: اسنادہ حسن، اخرجہ ابوداود: ۸۸۸، والنسائی: ۲/ ۲۲۴ (انظر: ۱۳۶۷۲)