12459 - مسند احمد
Musnad Ahmed - Hadees No: 12459
Hadith in Arabic
۔ (۱۲۴۵۹)۔ وَعَنْ عُثْمَانَ بْنِ سَعْدٍ قَالَ: سَمِعْتُ أَنَسَ بْنَ مَالِکٍ یَقُولُ: مَا أَعْرِفُ شَیْئًا مِمَّا عَہِدْتُ مَعَ رَسُولِ اللّٰہِ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم الْیَوْمَ، فَقَالَ أَبُو رَافِعٍ: یَا أَبَا حَمْزَۃَ! وَلَا الصَّلَاۃَ؟ فَقَالَ: أَوَلَیْسَ قَدْ عَلِمْتَ مَا صَنَعَ الْحَجَّاجُ فِی الصَّلَاۃِ۔ (مسند احمد: ۱۳۲۰۰)
Hadith in Urdu
سیدنا انس بن مالک رضی اللہ عنہ نے کہا: میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے ساتھ رہ کر جو کچھ دیکھ چکا ہوں،آج مجھے ان میں سے کچھ بھی نظرنہیں آتا، ابورافع نے کہا: اے ابو حمزہ! کیا نماز بھی ویسی نہیں رہی؟ انہوں نے کہا: کیا تم نہیں جانتے کہ حجاج نے نماز کا بھی کیا حشر کر دیا ہے؟
Hadith in English
.
- Book Name Musnad Ahmed
- Hadees Status صحیح
- Takhreej (۱۲۴۵۹) تخریج: حدیث صحیح، اخرجہ الترمذی: ۲۴۴۷ (انظر: ۱۳۱۶۸)