1239 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1239

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۳۹)۔عَنْ قَیْسِ بْنِ عَمْروٍ ؓ أَنَّہُ خَرَجَ اِلَی الصُّبْحِ فَوَجَدَ النَّبِیَ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ الصُّبْحِ وَلَمْ یَکُنْ رَکَعَ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ فَصَلّٰی مَعَ االنَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم، ثُمَّ قَامَ حِیْنَ فَرَغَ من الصُّبْحِ فرَکَعَ رَکْعَتَیِ الْفَجْرِ فَمَرَّ بِہِ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: ((مَا ہٰذِہِ الصَّلَاۃُ؟)) فَأَخْبَرَہٗ، فَسَکَتَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم وَلَمْ یَقُلْ شَیْئًا۔ (مسند أحمد: ۲۳۱۶۲)

Hadith in Urdu

سیدنا قیس بن عمرو ؓ سے مروی ہے کہ وہ نماز فجر کے لیے آئے اور نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو فجر کی نماز میں ہی پایا، جبکہ انھوں نے فجر کی دو سنتیں ادا نہیں کی تھیں، پس انھوں نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کے ساتھ نماز پڑھی اور جب نمازِ فجر سے فارغ ہوئے تو فجر کی سنتیں ادا کرنے کے لیے کھڑے ہو گئے، پس جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کا ان کے پاس سے گزر ہوا تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے پوچھا: یہ کون سی نماز ہے؟ پس انھوں نے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو بتایا اور آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ خاموش ہو گئے اور کچھ نہ کہا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1239 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۳۹) تخریج: ھذا حدیث مرسل، قال ابوداود فی سننہ (۱۲۶۸): وروی عبد ربہ ویحییٰ ابنا سعید ھذا الحدیث مرسلا، وقولہ ھنا (عبد اللہ بن سعید) خطأ، والصواب (عبد ربہ بن سعید) (انظر: ۲۳۷۶۱)