1238 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1238

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۳۸)۔ عَنْ أَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّؓ قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم: ((مَنْ نَامَ عَنِ الْوِتْرِ أَوْ نَسِیَہُ فَلْیُوْتِرْ اِذَا ذَکَرَہُ أَوِاسْتَیْقَظَ۔)) (مسند أحمد: ۱۱۲۸۴)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو سعید خدری ؓ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے فرمایا: جو آدمی نمازِ وتر سے سو جائے یا اس کو بھول جائے تو جب اسے یاد آئے یا جب وہ بیدار ہو، وتر ادا کر لے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1238 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۳۸) تخریج: حدیث صحیح۔ أخرجہ ابوداود: ۱۴۳۱، والترمذی: ۴۶۵، وابن ماجہ: ۱۱۸۸(انظر: ۱۱۲۶۴)