1240 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1240

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۴۰)۔عَنْ مَیْمُوْنَۃَ زَوْجِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم أَنَّ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَاتَتْہُ رَکْعَتَانِ قَبْلَ الْعَصْرِ فَصَلّٰاہُمَا بَعْدُ۔ (مسند أحمد: ۲۷۳۶۹)

Hadith in Urdu

زوجۂ رسول سیدہ میمونہ ؓ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ سے عصر سے پہلے والی دو رکعتیں فوت ہو گئی تھیں، اس لیے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ نے ان کو عصر کے بعد ادا کیا۔

Hadith in English

.

Previous

No.1240 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۴۰) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ (انظر: ۲۶۸۳۲)