1237 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1237

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۳۷)۔عَنْ عَائِشَۃَ ؓ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کَانَ اِذَا غَلَبَتْہُ عَیْنُہُ أَوْ وَجِعَ فَلَمْ یُصَلِّ بِاللَّیْلِ صَلّٰی بِالنَّہَارِ اِثْنَتَیْ عَشَرَۃَ رَکْعَۃً۔ (مسند أحمد: ۲۵۲۸۴)

Hadith in Urdu

سیدہ عائشہؓ سے مروی ہے کہ جب رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ آنکھ لگ جانے یا کوئی تکلیف ہونے کی وجہ سے رات کو نماز نہ پڑھ سکتے تھے تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ دن کو بارہ رکعت نماز ادا کرتے تھے۔

Hadith in English

.

Previous

No.1237 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۳۷) تخریج: أخرجہ مسلم: ۷۴۶ (انظر: ۲۴۷۷۵)