1221 - مسند احمد

Musnad Ahmed - Hadees No: 1221

Hadith in Arabic

۔ (۱۲۲۱)۔ عَنْ أَبِیْ ذَرٍّؓ أَنَّہُ أَخَذَ بِحَلْقَۃِ بَابِ الْکَعْبَۃِ فَقَالَ: سَمِعْتُ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم یَقُوْلُ: ((لَا صَلَاۃَ بَعْدَ الْعَصْرِ حَتّٰی تَغْرُبَ الشَّمْسُ وَلَا بَعْدَ الْفَجْرِ حَتّٰی تَطْلُعَ الشَّمْسُ اِلَّا بِمَکَّۃَ اِلَّا بِمَکَّۃَ۔)) (مسند أحمد: ۲۱۷۹۴)

Hadith in Urdu

سیدنا ابو ذر ؓ سے مروی ہے کہ انھوں نے کعبہ کے دروازے کے کڑے کو پکڑا اور کہا: میں نے رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ‌ کو یہ فرماتے ہوئے سنا تھا: عصر کے بعد کوئی نماز نہیں ہے، یہاں تک کہ سورج غروب ہو جائے اور فجر کے بعد کوئی نماز نہیں ہے، یہاں تک کہ سورج طلوع ہو جائے، مگر مکہ میں ، مگر مکہ میں۔

Hadith in English

.

Previous

No.1221 to 13341

Next
  • Book Name Musnad Ahmed
  • Hadees Status صحیح
  • Takhreej (۱۲۲۱) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ: الا بمکۃ، الا بمکۃ وھذا اسناد ضعیف لضعف عبد اللہ بن المؤمل، وبینہ وبین قیس فیہ حمید مولی عفراء، وھو ضعیف۔ أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۸۵۱، والبیھقی: ۲/ ۴۶۱، وابن خزیمۃ: ۲۷۴۸ (انظر: ۲۱۴۶۲)